بسم اللہ الرحمن الرحیم
شوہر پر بیوی کے حقوق

نمبر 1 اپنی بیوی کا حق مہر ادا کرے
نمبر 2 طاقت کے مطابق خرچہ دے
نمبر 3 موسم کے مطابق کپڑے بنا دیا کرے
نمبر 4 تیسرے دن حق زوجیت ادا کرے یعنی ہم بستری کریں
نمبر 5 ضروریات زندگی کا سامان مہیا کرے
نمبر 6 بیوی کو گالیاں نہ دے
نمبر 7 عورت کو علیحدہ مکان رہنے کے لیے جگہ دے
نمبر 8 بیوی پر خرچ کر کے احسان ناجت لائے
نمبر 9 سفر سے بیوی کے لیے تخفہ لائے
نمبر 10 ترس روئی اور سختی سے پیش نہ ائے
نمبر 11 بیوی سے اظہار محبت کی باتیں کریں
نمبر 12 اگر طاقت ہو تو عورت کو زیور پہنائے
نمبر 13 بیوی کو نماز روزہ حیض و نفاس اور دیگر ضروریات دین کے مسائل.بیوی کے رشتہ داروں سے اسی طرح کرے جیسا کہ اپنے ربرتاؤ شتہ داروں سے کرتا ہے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here