Welcome to our platform dedicated to understanding the numerous benefits of Ayatul Kursi. Ayatul Kursi, a powerful verse from the Quran, holds immense significance and blessings in Islamic tradition. Join us as we delve into the spiritual, physical, and emotional advantages of reciting and reflecting upon this sacred verse. Discover the profound impact Ayatul Kursi can have on your life and learn how its recitation can bring peace, protection, and blessings into your journey. Unlock the secrets of this divine passage and experience the blessings it bestows upon those who seek its wisdom.

آیت الکرسی کے 8 بڑے فائدے

نمبر 1 ایک اگر کوئی گھر میں داخل ہونے پر آیت الکرسی پڑے تو اس گھر میں غربت داخل نہیں ہوگی

نمبر 2 جو.آیت الکرسی کی تلاوت کرتا ہے وہ شیطان اور اس کی شرارتوں سے محفوظ رہے گا
نمبر 3 صبح ایت الکرسی کی تلاوت اپ کو رات کو رات کے اللہ کی حفاظت میں رکھے گی جب اپ باہر جا رہے ہوں تو ہمیشہ ایت الکرسی پڑھیں اس کی تلاوت اپ کو فرشتوں کی حفاظت میں رکھے گی
نمبر 4 وہ شخص جو سوتے وقت ایت الکرسی کی تلاوت کرتا ہے وہ اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے
نمبر 5 کرسی کی تلاوت انسان کو اللہ پاک کی براہ راست حفاظت میں لے جاتی ہے
نمبر 6 جس گھر میں یہ پڑھی جائے اگر اس نے شیطان ہے تو یقینا بھاگ نکلے گا
نمبر 7 ایت الکرسی ہر قسم کے شرف و فتنہ و فساد کے اعتدارک کے لیے اکثر عظیم کا درجہ رکھتی ہے
نمبر.کا استطاعت کو ائٹل کورسی پڑھ کر سوتا ہے اللہ تعالی اسے صبح کی نماز کی ادائیگی کی توفیق عطا فرماتا ہے
نمبر 8 ایت الکرسی کی یہ حقیقت اور عظمت ہے کہ اس کی تلاوت کرنے والا مسلسل ذکر کی لذت سے سرسار ہوتا ہے اور وہ شخص حفاظت خداوندی میں رہتا ہے.حبیب نے حضرت ابن عمر سے روایت کیا ہے جو شخص ایت الکرسی پڑھتا ہے اللہ تعالی بذات خود اس کی روح قبض کرتا ہے نمبر.وقت ایت الکرسی پڑھتا ہے اللہ تعالی اس کے گھر اور اس کے پڑوسی کے گھر اور اس کے اس پاس کے گڑھوں کو امان دیتا ہے.رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے جو ہر فرض نماز کے بعد ایت الکرسی پڑھتا ہے اللہ تعالی اپ حضرات خود اس کی روح قبض کرتا ہے اور وہ اس مجاہد کا درجہ پاتا ہے جس نے اللہ تعالی کے نبیوں اور اصولوں کی جانب سے جہاد کیا ہو اور اس نے شہید کیا گیا ہو.رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جو ابھی ہر فرض نماز کے بعد ایت الکرسی پڑھتا ہے اسے موت کے سوا جنت میں داخل ہونے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی.رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جو شخص نماز کے اختتام کے بعد ایت الکرسی پڑھتا ہے اگلی نماز شروع ہونے تک وہ اللہ کی نگہداشت میں رہتا ہے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here